الہند

مغربی بنگال : بھارتی پیرا ملٹری اہلکار نے خودکشی کرلی

BSFکولکتہ:
بھارتی ریاست مغربی بنگال میں پیرا ملٹری بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) کے ایک اہلکار نے خودکشی کرلی۔
بی ایس ایف کی 138 بٹالین سے وابستہ اہلکار48سالہ ستیبن سنگھ نے ریاست کے ضلع کوچ بہار میں دنہاٹا کے مقام پر بھارت بنگلہ دیش سرحد کے ساتھ اپنی سروس رائفل سے گولی مار کر خودکشی کی۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى