کشمیر المحتلۃ

بھارتی عدالت نے غیر قانونی طور پر نظر بند کشمیری نوجوان کے پولیس ریمانڈ میں توسیع کردی

Delhi High court

نئی دہلی:دہلی کی ایک عدالت نے غیر قانونی طور پر نظر بند کشمیری نوجوان جاوید احمد متو کی پولیس ریمانڈ میں توسیع کر دی ہے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق عدالت نے جنید نامی نوجوان کے پولیس ریمانڈ میں 5روز کی توسیع کر دی ۔ قبل ازیں عدالت نے نوجوان کو 7روزکیلئے پولیس ریمانڈ میں دیاتھا جس کی میعاد ختم ہونے پر ا سے دوبارہ عدالت کے سامنے پیش کیا گیا۔
بھارتی پولیس نے ضلع بارہمولہ کے علاقے سوپور کے رہائشی جنید متو کو رواں ماہ کی 4 تاریخ کو نئی دہلی کے علاقے نظام الدین سے گرفتار کیا تھا۔ پولیس نے نوجوان کو پرانے جھوٹے مقدمات میں ملوث کیا ہے

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى