کشمیر المحتلۃ

شوپیاں :بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں ایک کشمیری نوجوان شہید

IMG-20240105-WA0016-1000x600سرینگر: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران آج ضلع شوپیاں میں ایک کشمیری نوجوان کو شہید کردیا۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی فوجیوں اور پیراملٹری اہلکاروں نے نوجوان کو ضلع کے علاقے چوٹی گام میں تلاشی اور محاصرے کی ایک کارروائی کے دوران شہید کیا ۔ آخری اطلاعات ملنے تک علاقے میں فوجی کارروائی جاری تھی ۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى