کشمیر المحتلۃ

برطانوی وفد کی جلیل عباس جیلانی سے ملاقات ، دوطرفہ تعلقات اورمسئلہ کشمیر پر تبادلہ خیال

UKUK-1568x733اسلام آباد: نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے مانچسٹر کی لارڈ میئر یاسمین ڈار کی قیادت میں برطانیہ کے میئرز اور کارکنوں کے وفد نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق دفتر خارجہ کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہاگیا ہے کہ وفد نے پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلقات کے فروغ اورمسئلہ کشمیر کے بارے میں عالمی سطح پر آگاہی بڑھانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى