کشمیر المحتلۃ

مقبوضہ جموں وکشمیر میں ”چلہ کلاں“کا آغاز، منفی درجہ حرارت سے آبی ذخائر منجمند

2f5ee59b-8010-4da9-a93c-4d49f6c63cf3 سرینگر: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں”چلہ کلاں “کاآغاز ہو گیا ہے۔ شدید ترین سردی کا دورانیہ ”چلہ کلان‘ 21دسمبر سے 31جنوری تک جاری رہتا ہے ۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق موسم سرما کے یہ چالیس روزانتہائی ٹھٹھرتی سردی کے ہوتے ہیں اور مقبوضہ وادی کشمیر میں اس دوران درجہ حرارت نقطہ انجماد سے کافی نیچے درج ہوتا ہے اور آبی ذخائر یہاں تک کہ گھروں میں نصب پانی کے نل بھی منجمندہوجاتے ہیں ۔ چلہ کلان لوگوں کو گھروں تک محدود کردیتا ہے اور جن کمروں میں گرمی کا انتظام نہیں ہوتا ان میں شاید ہی کوئی بیٹھنے کی جرات کرتاہے ۔77b0d74f-89d3-4664-930f-036e782e12a7d39b4594-5a9d-4e1e-a9bb-4947f6c0ad901

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى