الہند

منی پور:بھارتی پولیس کی فائرنگ سے ایک شہری ہلاک

body

امپھال:بھارت کی شورش زدہ ریاست منی پور میں پولیس نے ایک شہری کو ہلاک کردیاہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پولیس کے ایک کمانڈو نے شہری کو ضلع جیری بام میں لینگانگ پوکپی میں پولیس بیرک کے اندر گولی مار کر ہلاک کیا۔ ہلاک ہونیوالے شہری کی شناخت 32سالہ اونم گاندھی کے طورپر ہوئی ہے جو ضلع تھاوبل کے علاقے چرنگ پت ممنگ کا رہائشی تھا۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى