الہند

بھارت :ناگپور میں زور دار دھماکے میں 9افراد ہلاک، متعدد زخمی

blast

ممبئی:بھارتی ریاست مہاراشٹر کے شہر ناگپور میں ایک زوردار دھماکے میں کم از کم 9 افراد ہلاک اور متعدددیگر زخمی ہو گئے ہیں۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق اتوار کو ناگپور کے علاقے بجڑگائوں میں سولر انڈسٹریز انڈیا لمیٹڈ میں زور دار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 9افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ۔زخمیوں میں سے کچھ کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى