کشمیر المحتلۃ

مقبوضہ کشمیر:بھارتی پیراملٹری فورس کی گاڑی کی ٹکر سے ایک معمر شہری شہید

crpf hit civilianسرینگر:
بھارت کے غیر قانونی طور پرزیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع کولگام میں بھارتی پیرا ملٹری فورس کی گاڑی کی ٹکر سے ایک معمر شہری شہید ہوگیا۔
ضلع کے علاقے ضلع کے علاقے کھنڈی پھڑی ہرناگ میں موٹر سائیکل پر سوار بزرگ شہری محمد یوسف کو بھارتی پیراملٹری فورس کی گاڑی نے دانستہ طورپر ٹکر مار کر شہید کر دیا۔معمر شہری کو شدیدزخمی حالت میںقریبی ہسپتال منتقل کیاگیا تاہم وہ وفات پا گئے ۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى