کشمیر المحتلۃ

مودی حکومت نے بانڈی پورہ میں حریت کارکن کی اراضی ضبط کر لی

e3b2d12e-9692-4cca-92e1-3915d93e0b20سرینگر: بھارت کے غیر قانونی زیرقبضہ جموں وکشمیر میں مودی حکومت نے ضلع بانڈی پورہ میں ایک حریت کارکن کی اراضی ضبط کر لی ہے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مودی حکومت کی قائم کر دہ انتظامیہ ضلع کے علاقے اشٹینگو میں حریت کارکن عرفان احمد کی 14مرلہ رہائشی اراضی کالے قانون یو اے پی اے کے تحت ضبط کر لی۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى