کشمیر المحتلۃ

بارہمولہ میں آتشزدگی ، 8مکانات، فرنیچر فیکٹری جل کر خاکستر

fireسرینگر: غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرکے ضلع بارہمولہ میں کنلی باغ بابا ریشی روڈ پر آتشزدگی کے ایک واقعے میں آٹھ مکانات اور ایک فرنیچر فیکٹری جل کر خاکستر ہوگئی۔
آگ بجھانے کے لیے متعدد فائر ٹینڈر جائے وقوعہ پر پہنچے۔سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ایک ویڈیو میں فائر فائٹرز کو جائے وقوعہ پر آگ بجھانے کی کوشش کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى