ہلاکتیں

بھارتی فوج نے ایک کشمیری نوجوان شہید کردیا

rajouri gunfight 22 novسرینگر: غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں آج ضلع راجوری میں ایک کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا۔
فوجیوں نے نوجوان کو ضلع کے علاقے کالاکوٹ میں محاصرے اور تلاشی کی ایک کارروائی کے دوران شہید کیا۔ اس سے قبل اسی علاقے میں ایک حملے میں بھارتی فوج کا ایک میجر اور ایک اہلکار ہلاک اور ایلیٹ فورس کے تین اہلکار شدید زخمی ہوئے تھے۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى