الہند

ٓاتر پردیش: بی جے پی حکومت نے حلال سے تصدیق شدہ مصنوعات پر پابندی لگا دی

halaa; meatلکھنو:
بھارتی ریاست اتر پردیش میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی یوگی آدیتیہ ناتھ حکومت نے حلال سندیافتہ مصنوعات کی فروخت پر پابندی لگادی ہے۔
پابندی کا اطلاق فوری طور پر ہو گا۔ اس حوالے سے حکمنامہ فوڈ کمشنر نے جاری کیا ہے ۔
حکم نامے میں کہا گیا کہ ایسی مصنوعات کی تیاری، انہیں ذخیرہ کرنے، تقسیم کرنے اور فروخت کرنے پر فوری طور پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى