جموں

راجوری : سڑک حادثے میں2افرادہلاک

Accident

جموں :بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کے ضلع راجوری میں سڑک کے ایک حادثے میں کم سے کم2افراد ہلاک اور 6زخمی ہو گئے ۔
کشمیرمیڈیاسروس ے مطابق یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب ضلع کے علاقے تھنہ منڈی میں ایک گاڑی سڑک سے پھسل کرگہری کھائی میں جاگرے۔ حادثے میں 2افراد ہلاک اور 6زخمی ہو گئے ۔ زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیاگیا ہے ۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى