کشمیر المحتلۃ

کولگام میں بھارتی فوجیوں کی محاصرے اور تلاشی کی کارروائی

Kulgam encouter 16-11-23سرینگر :
بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے آج ضلع کولگام میں مسلسل دوسرے دن بھی محاصرے اور تلاشی کی پرتشدد کارروائی جاری رکھی ۔
یہ کارروائی جمعرات کی شام ضلع کے علاقے Neham(نہم) میں شروع کی تھی جو آخری اطلاعات آنے تک جاری تھی۔بھارتی قابض حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ علاقے میں مجاہدین کی موجودگی کی اطلاع ملنے پر فوجیوں تلاشی کی کارروائی شروع کی ہے۔مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى