محاصرے اور تلاشی

شوپیاں :بھارتی فوجیوں نے ایک کشمیری نوجوان شہید کر دیا

wwwسرینگر: ھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں آج ضلع شوپیاں میں ایک کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے میسر احمد ڈار نامی نوجوان کو ضلع کے علاقے کتھوہلان Kathohalan میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران شہید کیا ۔
آخری اطلاعات تک علاقے میں بھارتی فوج کا آپریشن جاری تھا۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى