کشمیر المحتلۃ

سرینگر میں آتشزدگی کے واقعے میں 3رہائشی مکانات جل کر خاکستر

رام بن : آتشزدگی کے واقعے میں ایک خاتون ، دو بچے جانبحق سرینگر: غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سرینگر کے علاقے آلوچی باغ میں آتشزدگی کے ایک واقعے میں کم از کم 3 رہائشی مکانات جل کر خاکستر ہو گئے۔
ایک سرکاری عہدیدار نے سرینگر میں صحافیوں کو بتایاکہ آگ ایک مکان میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی۔انہوں نے کہاکہ واقعے کے فورا ًبعد فائر ٹینڈرز آگ پر قابو پانے کے لیے موقع پر پہنچ گئے تاہم اس وقت تک مکانات کو کافی نقصان پہنچ چکا تھا۔انہوں نے کہا کہ اس واقعے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى