جموں

پونچھ میں ایک بھارتی فوجی ہلاک

body

جموں:غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں ایک بھارتی فوجی اہلکار ہلاک ہو گیاہے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق نائیک روہن پٹیل نامی بھارتی فوجی اہلکار کنٹرول لائن پر ڈیوٹی کے دوران بے ہوش ہوکر گر پڑا۔اسے فوری طور پر ہسپتال منتقل کیاگیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا گیا۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى