کشمیر المحتلۃ

راجوری : سڑک حادثے میں 3افراد جاںبحق

Accidentسرینگر:
غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع راجوری میں آج سڑک کے ایک حادثے میں 3 افراد جاںبحق اور 15 زخمی ہو گئے۔
سرکاری حکام نے میڈیا کو بتایا ہے کہ یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب کوٹرنکا سے راجوری جانے والی ایک بس کینچی موڑ کے قریب ڈرائیور کے کنٹرول سے باہر ہو کر کھائی میں جاگری ۔حادثے میں 3افراد جاں بحق اور 15زخمی ہو گئے ۔ زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى