الہند

بھارت :چھتیس گڑھ میں بھارتی پیراملٹری اہلکار کی خودکشی

bodyرائے پور:بھارت کی شورش زدہ ریاست چھتیس گڑھ میں بھارتی پیراملٹری سینٹرل انڈسٹریل سیکیورٹی فورس (سی آئی ایس ایف)کے ایک اہلکار نے خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پولیس نے بتایا کہ سی آئی ایس ایف کی 227ویں بٹالین کے اہلکار نے ضلع سکما میں اپنی بیرک میں اپنی سروس رائفل سے خود کو گولی ماردی۔پولیس نے بتایاکہ اسے علاج کے لیے جگدل پور کے میڈیکل کالج اسپتال لایا گیا جہاں اس کی موت ہوگئی۔پولیس کے مطابق خودکشی کی وجہ فوری طور پر معلوم نہیں ہو سکی۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى