کشمیر المحتلۃ

مقبوضہ جموں کشمیر: بھارتی انتظامیہ نے ایک اور شہری کا گھر ضبط کر لیا

سرینگر: house ceased in kashmirبھارت کے غیر قانونی زیرقبضہ جموںوکشمیر کے ضلع پلوامہ میں قابض بھارتی انتظامیہ نے آج ایک اور شہری کا مکان ضبط کر لیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق انتظامیہ نے ضلع کے علاقے بیگ پورہ میں آزاد احمد تیلی نامی شہری کا گھر ضبط کیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ شہری کا گھر عدالت کے حکم پر قرق کیا گیا۔ آزاداحمد پر مجاہد کے ساتھ روابط رکھنے اور انہیں اپنا گھر بطور پناہ گاہ فراہم کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى