کشمیر المحتلۃ
-
5ہزار سے زائد کشمیری جیلوں میں غیر قانونی طور پر نظر بند ہیں: رپورٹ
اسلام آباد : بھارت نے کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنماو¿ں، انسانی حقوق کے کارکنوں، صحافیوں، نوجوانوں، طلباءاور علمائے…
أكمل القراءة » -
مودی حکومت نے فوج کی مزید دو بٹالین جموں میں تعینات کر دیں
سری نگر:مودی حکومت نے فوج کی آسام رائفلز کی مزید دو بٹالین اور ایک سیکٹر ہیڈ کوارٹر کو بھارت کے…
أكمل القراءة » -
بھارت کشمیر میں امن چاہتا ہے تو اسے مسئلہ کشمیر کے سیاسی حل کی طرف آنا ہوگا، میرواعظ
سری نگر:کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما میر واعظ عمر فاروق نے کہا ہے کہ اگر بھارت کشمیرمیں امن…
أكمل القراءة » -
مقبوضہ جموں وکشمیر: بھارتی فوج قاتل گینگ ”وی جی ڈی“ ارکان کو خصوصی تریب دے رہی ہے
جموں:بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوج کی سرپرستی میں قائم قاتل گینگ ویلج ڈیفنس…
أكمل القراءة » -
مسئلہ کشمیر کا اسمبلی انتخابات یا ریاستی درجے کی بحالی سے کوئی تعلق نہیں ، محبوبہ مفتی
سری نگر :بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی صدر…
أكمل القراءة » -
مقبوضہ کشمیر میں رچایا جانے والا انتخابی ڈرامہ رائے شماری کا ہرگز نعم البدل نہیں، حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ
اسلام آباد: کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں وکشمیر شاخ نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر بین الاقوامی سطح…
أكمل القراءة » -
اگر جموں وکشمیر میں امن ہے تو بھارتی فورسز کاسڑکوں پر کیا کام، فاروق عبداللہ
سرینگر: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ نے مقبوضہ علاقے میںامن…
أكمل القراءة » -
جموں وکشمیر کی سرزمین کا مالک بھارت نہیں کشمیری ہیں: فاروق عبداللہ
سری نگر: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ…
أكمل القراءة » -
انتخابات حق خود ارادیت کا ہرگز نعم البدل نہیں ، پروفیسر بٹ
سرینگر : بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما پروفیسر عبدالغنی…
أكمل القراءة » -
مقبوضہ جموں وکشمیر : پاک فوج کے سربراہ کی تصویر والے پوسٹر چسپاں
سری نگر: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں 6 ستمبر کو” یوم دفاع پاکستان“ سے قبل…
أكمل القراءة »