کشمیر المحتلۃ

رامبن میں مٹی کے تودے گرنے سے سرینگر جموں ہائی وے بند

landslide

سرینگر: غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں متعدد مقامات پرمٹی کے تودے گرنے کے بعد سرینگر جموں ہائی وے کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیاہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سرینگر جموں ہائی وے اس وقت سفر کے قابل نہیں ہے اور ٹریفک حکام نے عوام کو مشورہ دیا ہے کہ وہ کلیئرنس آپریشن مکمل ہونے تک ہائی وے پر سفر کرنے سے گریز کریں۔ٹریفک پولیس ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ خونی نالہ کے قریب مٹی کے تودے گرنے کی وجہ سے جموں سرینگر ہائی وے پر دونوں اطراف کی ٹریفک روک دی گئی ہے۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى