کشمیر المحتلۃ

این آئی اے نے کٹھوعہ میں ایک بے گناہ کشمیری نوجوان گرفتار کر لیا

NIAجموں:غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارت کے بدنام زمانہ تحقیقاتی ادارے این آئی اے نے آج ضلع کٹھوعہ میں ایک اور بے گناہ کشمیری نوجوان کو گرفتار کر لیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق این آئی اے کے اہلکاروں نے ذاکر حسین نامی نوجوان کو 30جولائی 2022کو درج کیے گئے ایک جھوٹے مقدمے میں گرفتار کیا ہے۔این آئی اے اس کیس میں پہلے ہی سات دیگر افراد کو گرفتار کر چکا ہے جن میں سے ایک جیل میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا ہے۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى