کشمیر المحتلۃ

مقبوضہ جموں وکشمیر :ہائیکورٹ نے دو افراد کی نظر بندی کالعدم قراردیدی

 

High Court Srinagar

سرینگر:بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ہائیکورٹ نے دو افراد کی کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ (پی ایس اے) کے تحت غیر قانونی نظربندی کالعدم قرار دیدی ہے۔

کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ہائی کورٹ نے شبیر احمد کھانڈے اور عامر امین ڈار کی نظر بندی کو کالعدم قرار دیتے ہوئے انتظامیہ کو انہیں فوری طورپررہا کرنے کی ہدایت کر دی۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى