کشمیر المحتلۃ

بڈگام: ایک معمر شخص کی پراسرار حالات میں لاش برآمد

body

سری نگر:بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع بڈگام میں ایک معمر شخص کی پر اسرار حالات میں لاش برآمد ہوئی ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع کے علاقے وڈر بٹ پورہ میں جمعہ کی شام 65 سالہ غلام رسول بٹ کی لاش مشکوک حالت میں برآمد ہوئی۔پولیس نے معالے کی رپورٹ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى