گرفتار

مقبوضہ کشمیر: 2کشمیری نوجوان گرفتار

arrestسرینگر : غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے آج ضلع اسلام آباد میں 2کشمیری نوجوانوں کوگرفتارکرلیا ہے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوانوں کو ضلع کے علاقے بیج بہاڑہ میں تلاشی اورمحاصرے کی ایک کارروائی کے دوران گرفتار کیا۔ فوجیوں نے نوجوانوں کی گرفتاری کا جواز پیش کرنے کیلئے ان کے قبضے سے ہتھیار برآمد ہونے کا دعویٰ کیا ہے ۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى