محاصرے اور تلاشی

بارہمولہ میں بھارتی فوجیوں کی تلاشی اور محاصرے کی کارروائی

سرینگر:
بھارت کے غیر قانونی طور پر زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں بھارتی فوجیوں نے ضلع بارہمولہ میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کی ہے۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے ضلع کے علاقے سوپور میں تلاشی کی کارروائی شروع کی ہے۔آخری اطلاعات آنے تک علاقے میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی جاری تھی۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى