کشمیر المحتلۃ

سرینگر جموں شاہراہ پر ٹرک ، موٹر سائیکل میں تصادم، تین نوجوان دم توڑ گئے

جموں: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں آج( اتوار) شام سرینگر جموں شاہراہ پر ایک ٹرک کے ساتھ موٹرسائیکل کی ٹکر کے نتیجے میں تین نوجوانوں کی جانیں چلی گئیں۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق حادثہ سری نگر جموں شاہراہ پر نگروٹا علاقے میں پنجگریاں کے قریب پیش آیا۔
تینوں نوجوان موقع پر ہی دم توڑ گئے۔ پولیس نے بتایا کہ ان کی لاشوں کو پوسٹ مارٹم اور شناخت کے لیے گورنمنٹ میڈیکل کالج منتقل کیا گیا۔پولیس نے حادثے کے حوالے سے کیس درج کر لیا ہے۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى