کشمیر المحتلۃ

پلوامہ: نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے غیر مقامی مزدور زخمی

سرینگر: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں نامعلوم مسلح افراد نے ضلع پلوامہ میں ایک غیر مقامی مزدور کو گولی مار کر زخمی کر دیا۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق پریتم سنگھ نامی مزدور کو ضلع کے علاقے بٹ گنڈ ترا ل میں گولیاں مار ی گئیں۔ وہ بھارتی ریاست اتر پردیش کا رہائشی بتایا جاتا ہے ۔ بھارتی فورسز اہلکاروں نے حملہ آوروں کو پکڑنے کیلئے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى