کشمیر المحتلۃ

شوپیاں سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

سرینگر: غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرکے ضلع شوپیاں سے ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ضلع کے علاقے ودونا میں لاش کی موجودگی کی اطلاع بعض راہگیروں نے پولیس کو دی ۔پولیس لاش کوپوسٹ مارٹم کیلئے قریبی ہسپتال منتقل کردیاہے۔پولیس کے مطابق مرحوم کے جسم پر زخموں کے نشانات موجود ہیں اور بظاہر لاش کسی غیر مقامی شخص کی ہے۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى