محاصرے اور تلاشی

مقبوضہ کشمیر: ریاسی میں بھارتی فوجیوں کی محاصرے اور تلاشی کی کارروائی

سرینگر: بھارتی فوجیوں نے مقبوضہ جموں و کشمیر کے ضلع ریاسی میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کی ہے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے آج ضلع کے علاقے شکاری میں تلاشی اورمحاصرے کی کارروائی شروع کی۔آخری اطلاعات ملنے تک علاقے میں فوجی کارروائی جاری تھی ۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى