الہند

اروناچل پردیش : 3 فوجی ہلاک، 4 زخمی

download (4)ایٹا نگر: بھارتی ریاست اروناچل پردیش میں ایک سڑک حادثے میں فوج کے تین اہلکار ہلاک اور چار زخمی ہوگئے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ریاست کے بالائی ضلع سبانسری میں ایک ٹرک گہری کھائی میں گرنے سے تین فوجی ہلاک اور چار دیگر زخمی ہو گئے۔ہلاک ہونے والے فوجیوں کی شناخت حوا نکھت سنگھ، این کے مکیش کمار اور جی ڈی آر آشیش کے طور پر ہوئی ہے۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى