کشمیر المحتلۃ

سرینگر:” اے ایس آئی“ پراسرار حالات میں مردہ پایا گیا

body-found

سرینگر:بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کے گرمائی دارلحکومت سری نگر میں بھارتی پولیس کا ایک اسسٹنٹ سب انسپکٹر (اے ایس آئی) پراسرار حالات میں مردہ پایا گیا۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق اے ایس آئی کی شنات محمد شفیع کے طور پر ہوئی ہے ۔ اسے شہر کے علاقے احمد نگر میں اپنے کمرے میں مردہ پایا گیا۔ وہ احمد نگر تھانے میں تعینات تھا۔ وہ ضلع کولگام کے علاقے یاری پورہ کا رہائشی تھا۔ پولیس نے معاملے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى