الہند

منی پور: بھارتی فوج کی آسام رائفلز کے اہلکار کی خودکشی

CRPF constable commits suicide in Ajmerامپھال:
بھارت کی شورش زدہ ریاست منی پور میں بھارتی فوج کی آسام رائفلز کے ایک اہلکار نے خود کشی کر لی ہے ۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق گونانند چوبے نامی فوجی اہلکار نے ریاست کے ضلع کنگ پوکپی میں اپنی سروس رائفل سے گولی مار کر خودکشی کی۔ فوجی اہلکار نے ضلع کے علاقے موتبنگ میں واقع بھارتی فوج کی الفا کمپنی کی آپریشن بیس میں گولی مارکرخودکشی کی ۔بھارتی پولیس نے اس سلسلے میں مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہے ۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى