کشمیر المحتلۃ

بھارتی فوجیوں نے مقبوضہ جموں وکشمیرمیں تین نوجوان گرفتار کر لئے

arrestسرینگر: غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ضلع اسلام آباد میں تین نوجوانوں کو گرفتار کر لیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوانوں کو ضلع کے علاقے حسن پورہ میں محاصرے اور تلاشی کی ایک کارروائی کے دوران گرفتار کیا۔ گرفتارنوجوانوں کی شناخت دائود احمد، امتیاز احمد اور شاہد کے ناموںسے ہوئی ہے۔فوجیوں نے نوجوانوں کی گرفتاری کا جواز پیش کرنے کے لیے ان کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرنے کا دعویٰ کیاہے۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى