محاصرے اور تلاشی

مقبوضہ کشمیر : کپواڑہ میں بھارتی فوجیوں کی تلاشی اور محاصرے کی کارروائی

images (2)سرینگر: غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ضلع کپواڑہ میں تلاشی اور محاصرے کی کارروائی شروع کی ہے ۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے ضلع کے علاقے لولاب میں شروع کی ہے ۔فوجیوں نے علاقے کا محاصرہ کر کے تلاشی کی کارروائی شروع کی ہے ۔ علاقے میں بھارتی فوجیوں اور پیراملٹری اہلکاروںکی بڑی تعداد کارروائی میں حصہ لے رہی ہے ۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے ۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى