الہند

بھارت :مہاراشٹر کی قانون ساز کونسل میں پہلی بار مسلمانوں کی نمائندگی نہیں ہوگی

Maharashtra Bhawan’

ممبئی: بھارتی ریاست مہاراشٹرا کی 87سالہ تاریخ میں پہلی بار قانون ساز کونسل میں مسلمانوں کی کوئی نمائندگی نہیں ہوگی۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق دو موجودہ مسلمان کونسلرز کی مدت ختم ہو رہی ہے اور آئندہ انتخابات کے لیے کسی بھی مسلمان امیدوار کو میدان میں نہیں اتارا گیا ہے۔نمائندگی نہ ہونے کے باعث مسلمانوں میں تشویش پیدا ہوئی ہے اوروہ انتخابات میں مناسب نمائندگی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔قانون ساز کونسل سے مسلمانوں کے اخراج سے ان میں احساس محرومی اورانتشار بڑھنے کا خدشہ ہے۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى