جموں

راجوری میں بارودی سرنگ کا دھماکہ

images (4)جموں: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع راجوری میں بارودی سرنگ کا دھماکہ ہوا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق دھماکہ ضلع کے علاقے لام کے قریب زیرو لائن پر رن بھومی گیپ کے قریب ہوا۔ دھماکے کے بعد بھارتی فوجیوں نے علاقے میں بڑے پیمانے پر تلاشی آپریشن شروع کر دیا۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى