محاصرے اور تلاشی

ڈوڈہ میں بھارتی فوجیوں کی تلاشی اور محاصرے کی کارروائی

2023_8$largeimg_2073265889جموں: غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ضلع ڈوڈہ میں تلاشی اور محاصرے کی کارروائی شروع کی ہے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے ضلع ڈوڈوہ کے بالائی علاقے گولی گڈی کے جنگلات میں تلاشی کی کارروائی شروع کی ہے ۔ آخری اطلاعات ملنے تک علاقے میں فوجی کارروائی جاری تھی ۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى