کشمیر المحتلۃ

مقبوضہ جموں وکشمیر: امرناتھ یاترا شدید بارش کی وجہ سے عارضی طور پر معطل

amrnat yatra suspend

سرینگر:بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں ہندو ﺅ ں کی سالانہ امرناتھ یاترا شدید بارش کی وجہ سے آج عارضی طور پر روک دی گئی ۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق یاترا کو عارضی طور پر معطل کرنے کا فیصلہ گزشتہ رات سے وقفے وقفے سے جاری موسلادھار بارش کیوجہ سے کیا گیا۔بھارتی حکام نے کہا ہے کہ یاتریوں کی حفاظت کیلئے یاترا عارضی طور پر روک دی گئی ۔یاترا کا آغاز 29جون کو ہوا تھا اور یہ 19اگست تک جاری رہے گی۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى