کشمیر المحتلۃ

محبوبہ مفتی کا سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

peoples-democratic-party-pdp-president-mehbooba-muftiسری نگر:
بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی صدر محبوبہ مفتی نے آج سری نگر میں پارٹی کی سیاسی امور کی کمیٹی (پی اے سی) کے ایک اجلاس کی صدارت کی، جس میں 2024 کے لوک سبھا انتخابات کے بعد جموں و کشمیر کی سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سینئررہنماو¿ں نے میٹنگ میں شرکت کی اور خطے کی موجودہ سیاسی صورتحال سے نمٹنے کے لیے اہم امور اور حکمت عملی پر غور کیا۔
اجلاس میں پارٹی کو نچلی سطح پر مضبوط کرنے کے اقدامات پر بھی غورو خوض کیا گیا۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى