محاصرے اور تلاشی

بارہمولہ : بھارتی فورسز نے تلاشی آپریشن شروع کر دیا

troops house raidسرینگر:
بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فورسز نے ضلع بارہمولہ میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کر دی ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوجیوں اور پیرا ملٹری اہلکاروں نے ضلع کے سیاحتی مقام گلمرگ کے بالائی علاقے کو محاصرے میں لیکر تلاشی کا عمل شروع کر دیا۔آخری اطلاعات تک علاقے میں بھارتی فورسز کا آپریشن جاری تھا۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى