کشمیر المحتلۃ

میرواعظ کا بہوری کدل کے متاثرین آگ سے اظہاریکجہتی

download (14)سرینگر:  غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما میر واعظ عمر فاروق نے منگل کو سرینگر کے علاقے بہوری کدل کا دورہ کیا۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق میرواعظ نے آگ سے متاثرہ خاندانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے علاقے کا دورہ کیا ۔ انہوں نے تاریخی بازار مسجد کی انتظامیہ سے بھی ہمدردی کا اظہارکیاجو جل کر خاکستر ہوگئی ہے۔download (13)

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى