کشمیر المحتلۃ

سانبہ میں نامعلوم شخص کی لاش برآمد

bbb

جموں: غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پولیس نے ضلع سانبہ میں ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد کی ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پولیس نے لاش ضلع کے علاقے بیر پور بڑی برہمنہ میں داتا تالاب کے قریب سے برآمد کی ہے۔پولیس نے بتایا کہ اسے مطلع کیاگیاکہ داتا تالاب کے قریب ایک نامعلوم شخص کی لاش پڑی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ لاش کو شناخت اور پوسٹ مارٹم کے لیے گورنمنٹ میڈیکل کالج جموں منتقل کر دیا گیا ہے۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى