کشمیر المحتلۃ

بھارتی فوجیوں نے بارہمولہ میں دونوجوان شہید کر دیے

troops pul

سرینگر:غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں ضلع بارہمولہ میں دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوان کو ضلع کے علاقے بجرنگ اوڑی میں محاصرے اور تلاشی کی ایک کارروائی کے دوران شہید کیا۔ایک پولیس افسر نے بتایا کہ بھارتی فورسزنے ہفتے کے روز آپریشن شروع کیا، انہوں نے کہا کہ فوجی آپریشن اوڑی کے مختلف علاقوں میں جاری ہے۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى