کشمیر المحتلۃ

سانبہ میں بھارتی فوجیوں کی محاصرے اورتلاشی کی کارروائی

casos

جموں: غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے جموں خطے کے ضلع سانبہ میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کر دی ہے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے محاصرے اورتلاشی کی کارروائی ضلع میں کنڈی کے علاقے نانیتر میں شروع کی۔ فوجیوں نے تمام داخلی اورخارجی راستوں کو بند کردیا اورگھرگھر تلاشی شروع کی ۔آخری اطلاعات آنے تک علاقے میں فوجی آپریشن جاری تھا۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى