کشمیر المحتلۃ

کپواڑہ :بھارتی فوجیوں نے تین نوجوان گرفتار کر لیے

arrest

سرینگر:بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ضلع کپواڑہ میں تین کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کر لیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے شفیق احمد، پرویز احمد اور طارق احمد ملک کو ضلع کے علاقے کرناہ میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران گرفتار کیا۔ فوجیو ں نے انکی گرفتاری کا جواز فراہم کرنے کیلئے انکے قبضے سے اسلحہ برآمد کرنے کا دعوی کیا ہے

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى