کشمیر المحتلۃ

کپواڑہ: بھارتی پولیس نے ایک نوجوان گرفتار کر لیا

arrestسرینگر: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں بھارتی پولیس نے آج ضلع کپواڑہ سے ایک نوجوان کو گرفتار کر لیا
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق پولیس نے نوجوان کو ضلع کے علاقے چک لدروان سے ایک ناکے پر گرفتار کیا۔
پولیس نے نوجوان کی گرفتار ی کا جواز فراہم کرنے کیلئے اسے عسکریت پسندوں کا ساتھی قرار دینے کے علاوہ اسکے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارودبھی برآمد کرنے کا دعوی ٰ کیا ہے۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى