الہند

نئی دلی میں حکومت سازی کیلئے کشمکش جاری

وزیراعظم کی حلف برداری کی تقریب کی تاریخ تبدیل

2024-06-06 20_01_02-Narendra Modi Govt Formation Live Updates_ Modi swearing-in may be pushed to Junنئی دلی:
بھارت میں لوک سبھا انتخابات کے نتائج جاری ہونے کے بعد نئی دلی میں حکومت سازی کیلئے کشمکش جاری ہے۔اس دوران 8جون برو زہفتہ کو منعقد وزیر اعظم کی حلف برداری کی تاریخ تبدیل کر دی گئی ہے ۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق گزشتہ روز دلی میں نیشنل ڈیموکریٹک الائنس کے اجلاس میں نریندر مودی کو وزیر اعظم کے امیدوار کے طور پر منتخب کیا تھااورحلف برداری کی تقریب 8جون کو ہونے کا اعلان کیاگیاتھا جس میں اب تبدیلی کر دی گئی ہے ۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق حلف برداری کی تقریب اب 9جون کو ہوگی ۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى