کشمیر المحتلۃ

پلوامہ میں بھارتی فوجیوں کی محاصرے اور تلاشی کی کارروائی

casosسرینگر:غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے پیر کی صبح ضلع پلوامہ میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کی۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے ضلع کے علاقے نہامہ کو محاصرے میں لے کر گھرگھر تلاشی شروع کی۔فوجیوں نے تمام داخلی اور خارجی راستوں کو بند کر دیا اور ہوا میں گولیاں چلائیں جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى